Fri Jun 05 2020 20:12:26 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-05 20:12:27 -04:00
parent 6bab69b790
commit f82b250fbc
9 changed files with 16 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 19 \v 20 ۱۹۔ جن کو میں عزیز رکھتا ہوں ان کو تربیت دیتا اور سکھاتا ہوں کی اُنہیں کس طرح زندگی گزارنی چاہئے۔پس سرگرم ہواور توبہ کر۔ ۲۰۔ دیکھ! میں دروازے پر کھڑا کھٹکھٹاتا ہوں جو میری آواز سُن کر دروازہ کھولے گا، میں اُس کے گھر میں آؤں گا اور اُس کے ساتھ کھانا کھاؤں گا۔
\v 19 ۱۹۔ جن کو میں عزیز رکھتا ہوں ان کو تربیت دیتا اور سکھاتا ہوں کی اُنہیں کس طرح زندگی گزارنی چاہئے۔پس سرگرم ہواور توبہ کر۔ \v 20 ۲۰۔ دیکھ! میں دروازے پر کھڑا کھٹکھٹاتا ہوں جو میری آواز سُن کر دروازہ کھولے گا، میں اُس کے گھر میں آؤں گا اور اُس کے ساتھ کھانا کھاؤں گا۔

1
03/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۲۱۔ جو غالب آئے میں اُسے حق بخشوں گا تاکہ وہ ساتھ تخت پر بیٹھے، جس پر میں غالب آکر اپنے باپ کے ساتھ اُس کے تخت پر بیٹھ گیا ہوں۔ \v 22 ۲۲۔ جس کے کان ہوں وہ سُنے رُوح کلیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے۔

1
04/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 4 \v 1 ۱۔اِن باتوں کے بعد میں نے آسمان میں ایک دروازہ کھلا ہوا دیکھا اور جس کو پہلے میں نے نرسنگے کی سی آواز کے ساتھ اپنے ساتھ باتیں کرتے سُنا تھا، اُس نے کہا ’’یہاں اوپرآؤ اور میں تجھے وہ سب کچھ دکھاؤں گا جو اِن باتوں کے بعد ہونے والی ہیں۔ \v 2 ۲۔ فوراً میں رُوح میں آ گیا اور میں نے آسمان پر ایک تخت دیکھا جس پر کوئی بیٹھا تھا۔ \v 3 ۳۔ جو اُس پر بیٹھا تھا وہ سنگِ یشب اور عقیق سا دکھائی دیتا تھا۔اُس تخت کے گرد دھنک تھی۔ دھنک زمرُد کی سی دکھائی دیتی تھی۔

1
04/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔ اُس تخت کے گرد چوبیس تخت تھے، اور چوبیس تختوں پر چوبیس بزرگ بیٹے تھے، جو سفید لباس پہنے تھے اور ان کے سروں پر سونے کے تاج کےتھے۔ \v 5 ۵۔ تخت میں سے بجلیاں گرجیں اور طوفانی آوازیں نکلیں تخت کے سامنے سات چراغ جل رہے تھے۔ یہ سات چراغ خدا کی سات روحیں تھیں۔

1
04/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ تخت کے سامنے بلور کی طرح شفاف سمندر تھا۔ تخت کے گرد چار جاندار تھے جن کے آگے پیچھے آنکھیں ہی آنکھیں تھیں۔

1
04/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷ پہلا جاندار ببر کی مانند تھا، دوسرا جاندار بچھڑے کی مانند تھا، تیسرے جاندار کا چہرہ آدمی جیسا تھااور چوتھا جاندار اُڑتے ہوئے عقاب کی طرح تھا۔ \v 8 ۸۔ ہر جاندار کے چھ پر تھے، ان کے اُوپر اور نیچے آنکھیں تھیں وہ دن رات لگا تار یہ پکارتے تھے، قدوس، قدوس، قدوس خداوند، تمام مخلوقات پر حاکم! جو تھا، جو ہے اور آنے والا ہے۔"

1
04/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
۹۔ جب چاروں جانداروں نے جو تخت پر بیٹھا تھا اور جو ابدتک زندہ ہے کی بڑائی، عزت اور شکرگزاری کی۔ ۱۰۔ چوبیس بزرگ اُس کے سامنے جو تخت پر بیٹھا تھاسجدے میں گر پڑے اوراُس کی عبادت کرنے لگے جو ابد تک ہے اور یہ کہتے ہوئے اپنے تاج اس کے سامنے ڈال دیئے۔ تُو ہی خداوند خدا جلال اور عزت اور قدرت کے لائق ہے، کیونکہ تُو نےہی سب چیزیں خلق کی ہیں اور یہ تیری مرضی سے تھیں اور پیدا کی گئیں۔

1
04/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
مکاشفہ باب ۴

View File

@ -67,6 +67,13 @@
"03-09",
"03-12",
"03-14",
"03-17"
"03-17",
"03-19",
"03-21",
"04-title",
"04-01",
"04-04",
"04-06",
"04-07"
]
}