Fri Jun 05 2020 20:10:26 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-05 20:10:27 -04:00
parent d00a1f7335
commit 6bab69b790
5 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
03/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ جو غالب آئے اُسے میں اپنے خدا کے مقدّس میں ایک ستُون بناؤں گا اور وہ کبھی اِس سے باہر نہیں نکلے گا۔میں اس پر اپنے خداکا، اپنے خدا کے شہر (نئے یروشلیم) کا جو آسمان سے میرے خدا کے پاس سے اُترنے والا ہے اُس پر اپنا نیا نام لکھوں گا۔ \v 13 ۱۳۔ جس کے کان ہوں وہ سُنے روح کلیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے۔

1
03/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ لودیکیہ کی کلیسا کے فرشتہ کو لکھ: جو امین، قابل ،بھروسہ ،سچا گواہ اور خداوند کی تمام مخلوق پر حاکم ہے یوں فرماتا ہے۔ \v 15 ۱۵۔ میں تیرے کاموں کو جانتا ہوں، اور یہ کہ تُو نہ سرد ہے نہ گرم ہے، میں چاہتا ہوں کہ تُو سرد یا گرم ہو!۔ \v 16 ۱۶۔ کیونکہ نہ تُو سرد ہے نہ گرم بلکہ نیم گرم ہے۔ اِس لئے میں تجھے اپنے منہ سے باہر نکال پھینکنے کو ہوں۔

1
03/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ کیونکہ تُو کہتا ہے میں امیر ہوں، اور میں بڑا مالدار ہوں اور مجھے کسی چیز کی کمی نہیں‘‘ لیکن تُو نہیں جانتا کہ تُو کم بخت خوار، غریب اندھا اور ننگا ہے۔ \v 18 ۱۸۔میری نصیحت کو غور سے سُن: مجھ سے آگ میں تپایا ہوا سونا خرید لے، اور اپنے ننگے پن کی شرمندگی کے ظاہر ہونے سے بچنے کے لئے شاندار سفید لباس پہننے کو لے لے۔ اور دیکھنے کے لئے اپنی آنکھوں کو لگانے کے لئے سُرمہ لے لے۔

1
03/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 \v 20 ۱۹۔ جن کو میں عزیز رکھتا ہوں ان کو تربیت دیتا اور سکھاتا ہوں کی اُنہیں کس طرح زندگی گزارنی چاہئے۔پس سرگرم ہواور توبہ کر۔ ۲۰۔ دیکھ! میں دروازے پر کھڑا کھٹکھٹاتا ہوں جو میری آواز سُن کر دروازہ کھولے گا، میں اُس کے گھر میں آؤں گا اور اُس کے ساتھ کھانا کھاؤں گا۔

View File

@ -64,6 +64,9 @@
"03-03",
"03-05",
"03-07",
"03-09"
"03-09",
"03-12",
"03-14",
"03-17"
]
}