Fri Jun 05 2020 20:08:26 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-05 20:08:27 -04:00
parent 6be1f0f62c
commit d00a1f7335
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
03/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ پس یاد کر جو کچھ تیرے پاس ہے اور جو تُو نے سنا ہے اس کی فرمانبرداری کر اور توبہ کر لیکن اگر تُو بیدار نہیں ہوا تو میں چور کی مانند آؤں گا اور تُو نہیں جانتا کہ میں کس وقت تیرے خلاف آ جاؤں گا۔ \v 4 ۴۔ لیکن سردیس میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے اپنے لباس کو آلوُدہ نہیں کیا، وہ سفید لباس پہنے میرے ساتھ ساتھ چلیں گے۔

1
03/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ جو غالب آئے میں اُنہیں سفید لباس پہننے کو دوں گا، کیونکہ وہ اِس لائق ہیں اور میں اُن کا نام کتابِ حیات سے ہرگز نہیں مٹاؤں گا، اور میں اپنے باپ کے سامنے اور اُس کے فرشتے کے سامنے اُس کا اقرار کروں گا۔ \v 6 ۶۔ جس کے کان ہوں وہ سُنے کہ روح کلیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے۔

1
03/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ فلدلفیہ کی کلیسیاؤں کے فرشتے کو لکھ: جو قدوس اور سچا ہے۔ جو داؤد کی کنجیاں رکھتا ہے، جس کے کھولے ہوئے کو کوئی بند نہیں کر سکتا اور جس کے بند کئے کو کوئی کھول نہیں سکتا یوں فرماتا ہے۔ \v 8 ۸۔ میں تیرے کاموں کو جانتا ہوں دیکھ، میں نے تیرے سامنے ایک دروازہ کھول رکھا ہے جسے کوئی بند نہیں کر سکتا، میں جانتا ہوں کہ تجھ میں کچھ زور ہے، اوریہ کہ تُو نے میرے نام کا انکار نہیں کیا۔

1
03/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔ دیکھ! وو لوگ جن کا تعلق شیطان کی جماعت سے ہےاور وہ جو اپنے آپ کو یہودی کہتے ہیں پر ہیں نہیں،وہ جھوٹے ہیں میں اُنہیں تیرے پاس آنے اور تیرے قدموں میں جھکنے پر مجبو کروں گا اور اُنہیں معلوم ہو گا کہ میں نے تجھ سے محبت کی ہے۔ \v 10 ۱۰۔ چونکہ تُو نے میرے صبر کرنے کے کلام پر عمل کیا ہے، اِس لئے میں اِس امتحان کے وقت تیری مدد کروں گا اِس امتحان کے وقت جو زمین پر رہنے والوں کے لئے پوری دنیا میں میں آنے والا ہے ۔ \v 11 ۱۱۔میں جلد آنے والا ہوں۔ جو کچھ تیرے پاس ہے اُسے مضبوطی سے تھامے رہ تاکہ کوئی تیرا تاج تجھ سے چھین نہ لے۔

View File

@ -60,6 +60,10 @@
"02-24",
"02-26",
"03-title",
"03-01"
"03-01",
"03-03",
"03-05",
"03-07",
"03-09"
]
}