Fri Jun 12 2020 15:48:49 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 15:48:50 -04:00
parent d5a7440c3d
commit 64ac3ed960
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
14/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۲۴۔ مگر اگر تم نبوت کر رہے ہو اور باہر والا یا غیر ایمان دار اندر آئے تو وہ جو کچھ سنے گا قائل ہو گا، وہ جو تم کہتے ہو اُس کو پرکھ سکتاہے۔ \v 25 ۲۵۔ اُس کے دل کے پوشیدہ راز کھل جائیں گے جس کے نتیجے میں وہ منہ کے بل گر کر خدا کو سجدہ کرے گا اور وہ تصدیق کرے گا کہ خداوند واقعی تپہارے درمیان ہے۔

1
14/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۲۶۔ بھائیو ! کیا ہونا چاہیے؟ جب تم اکٹھے آتے ہو تو آپس میں زبور، تعلیم ،مکاشفہ ،غیر زبان اور اِس کا ترجمہ سب کچھ کلیسیا کی ترقی کے لئے کرو۔ \v 27 ۲۷۔ اگر کوئی غیر زبان میں بات کرے ۔دو یا دو سے زیادہ تین، اپنی اپنی باری پر غیر زبان میں بات کرواور کوئی ایک اُن کا ترجمہ کرے کہ وہ کیا کہتے ہیں؟ \v 28 ۲۸۔اگر ترجمہ کرنے والا نہ ہو تو وہ کلیسیا میں خاموش رہے اور تنہائی میں خدا سے باتیں کرے۔

1
14/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 ۲۹۔ نبیوں میں سے دو یا تین نبوت کریں اور باقی اُن کے کلام کو سن کر جانچیں۔ \v 30 ۳۰۔ اگر عبادت میں بیٹھے شخص کو کلام ملے تو دوسرا جو بول رہا ہے خاموش ہو جائے۔

1
14/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۳۱۔اِ س لئے تم سب ایک ایک کرکے نبوت کر سکتے ہو تاکہ ایک دوسرے سے سیکھو اور حوصلہ افزائی پاؤ۔ \v 32 ۳۲۔ کیونکہ نبیوں کی روحیں نبیوں کے اختیار میں ہیں۔ \v 33 ۳۳۔ خدا ابتری کا نہیں بلکہ امن کا خدا ہے جیسا کہ تمام کلیسیاؤں میں ایمان داروں کا دستور ہے۔

1
14/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 34 ۳۴۔عورتیں کلیسیا میں خاموش رہیں ،اِس لئے کہ اُن کو بولنے کی اجازت نہیں بلکہ اُنہیں تابع دار رہنا چاہیے جیسا کہ شریعت بھی کہتی ہے۔ \v 35 ۳۵۔اگر کوئی سیکھنے کی خواہش مند ہیں تو وہ اپنے اپنے شوہر سے گھر میں سیکھیں ، یہ عزت کی بات نہیں کہ عورتیں کلیسیا میں بولیں۔ \v 36 ۳۶۔ کیا خدا کا کلام صرف تمہارے لئے آیا؟ کیاتم اکیلے ہو جن تک یہ (خدا کا کلام) پہنچا؟

View File

@ -184,6 +184,11 @@
"14-15",
"14-17",
"14-20",
"14-22"
"14-22",
"14-24",
"14-26",
"14-29",
"14-31",
"14-34"
]
}