Fri Jun 12 2020 15:46:49 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 15:46:50 -04:00
parent a43ea26003
commit d5a7440c3d
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
14/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ میں روح سے بھی دعا کروں گا اور عقل سے بھی دعا کروں گا میں روح سے بھی گاؤں گا اور عقل سے بھی گاؤں گا۔ \v 16 ۱۶۔ دراصل اگر تم صرف روح میں دعا کرو تو باہر والے کیسے آمین کہیں گے؟ اور اگر تم شکر گزاری کرو تو وہ کیسے سمجھیں گے کہ تم کیا کہہ رہے ہو؟

1
14/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ تم بہت اچھی شکر گزاری کرتے ہو مگر یہ دوسرے کی ترقی کا باعث نہیں ہوتی۔ \v 18 ۱۸۔ میں خدا کا شکر کرتا ہوں کہ میں تم نے زیادہ زبانیں بول سکتا ہوں۔ \v 19 ۱۹۔ دوسروں کی ہدایت کے لئے کلیسیا میں پانچ لفظ سمجھ کے ساتھ بولنا دس ہزار لفظ جو غیر زبان میں بولوں،اِس سے بہتر ہیں۔

1
14/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔ بھائیو ! سمجھ میں بچے نہ رہوبلکہ بدی میں بچے رہو اور اپنی سمجھ میں بڑے رہو۔ \v 21 ۲۱۔ شریعت میں لکھا کہ’’ خدا نے کہا کہ میں بیگانہ زبانوں اور بیگانہ ہونٹوں سے اُن کے ساتھ باتیں کروں گا پھر بھی وہ میری نہ سمجھیں گے۔‘‘

1
14/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۲۲۔ غیر زبان ایمان داروں کے لئے نہیں غیر ایمان داروں کے لئے نشان ہے جبکہ نبوت ایمان داروں کے لئے نشان ہے نہ کہ غیر ایمان داروں کے لئے۔ \v 23 ۲۳۔ اگر ساری کلیسیا اکٹھی آئے اور تمام غیر زبان بولیں اور باہر والے غیر ایمان دار اندر آئیں تو کیا وہ یہ نہیں کہیں گے کہ تم دیوانے ہو؟۔

View File

@ -180,6 +180,10 @@
"14-05",
"14-07",
"14-10",
"14-12"
"14-12",
"14-15",
"14-17",
"14-20",
"14-22"
]
}