Fri Jun 12 2020 15:44:49 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 15:44:50 -04:00
parent 76dd51ab32
commit a43ea26003
6 changed files with 11 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\c 14 \v 1 \v 3 \v 4 ۱۔محبت کی تلاش کرواور روحانی نعمتوں کی خواہش کرو خصوصاً اُس کی نبوت کرو۔ \v 2 ۲۔ جو غیر زبان میں بات کرتا ہے وہ انسانوں سے نہیں بلکہ خدا سے کرتا ہے ،کوئی نہیں جانتا کہ وہ کیا کہتا ہے کونکہ وہ روح میں پوشیدگی کی باتیں کہتا ہے۔ ۳۔ جو نبوت کرتا ہے وہ ولوگوں کی ترقی ، حوصلہ افزائی ، اُن کی تسلی کے لئے کہتا ہے۔ ۴۔ جو غیر زبان میں بات کرتا ہے وہ خود کی ترقی کرتا ہے لیکن جو نبوت کرتا ہے ،وہ کلیسیا کی ترقی کرتا ہے۔
\c 14 \v 1 ۱۔محبت کی تلاش کرواور روحانی نعمتوں کی خواہش کرو خصوصاً اُس کی نبوت کرو۔ \v 2 ۲۔ جو غیر زبان میں بات کرتا ہے وہ انسانوں سے نہیں بلکہ خدا سے کرتا ہے ،کوئی نہیں جانتا کہ وہ کیا کہتا ہے کونکہ وہ روح میں پوشیدگی کی باتیں کہتا ہے۔ \v 3 ۳۔ جو نبوت کرتا ہے وہ ولوگوں کی ترقی ، حوصلہ افزائی ، اُن کی تسلی کے لئے کہتا ہے۔ \v 4 ۴۔ جو غیر زبان میں بات کرتا ہے وہ خود کی ترقی کرتا ہے لیکن جو نبوت کرتا ہے ،وہ کلیسیا کی ترقی کرتا ہے۔

1
14/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ میری خواہش ہے کہ تم سب غیر زبانیں بولو مگر اِس سے بھی زیادہ کہ تم نبوت کرو،جو غیر زبان بولتا(جب تک اُس کے پاس ترجمہ کرنے والا نہ ہو) اُس سے بڑا نبوت کرنے والا ہے تاکہ کلیسیا ترقی کرے۔ \v 6 ۶۔ بھائیو! اگر میں تمہارے پاس آؤں اور غیر زبانیں بولوں تو میں کیسے تمہارے لئے فائدہ مند ہوں گا؟ جب تک میں تمہارے ساتھ مکاشفہ ، علم ، بھید یا علمی باتیں نہ کروں۔

1
14/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ اگر بے جان ساز بر بط اور بانسری کی آواز میں فرق نہ ہو تو کوئی کیسے سمجھے گا کہ کون سا ساز بج رہا ہے؟ \v 8 ۸۔ اگر نرسنگا کی آواز صاف نہ ہو تو کون جنگ کے لئے تیاری کرے گا؟ \v 9 ۹۔ اِسی طرح اگر تم زبان سے صاف بات نہ رکو تو دوسرے کیسے سمجھیں گے کہ تم نے کیا کہا؟ تم بولو گے مگر کوئی سمجھ نہیں پائے گا۔

1
14/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰اِس میں شک نہیں کہ دنیا میں بہت سی زبانیں ہیں ،کوئی بھی زبان بغیر مطلب کے نہیں۔ \v 11 ۱۱۔ اگر میں زبان کا مطلب نہ سمجھوں تو بولنے والا میرے لئے اور میں بولنے والے کے لئے اجنبی ٹھہروں گا۔

1
14/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ پس جب تم روحانی نعمتوں کی خواہش رکھتے ہوتو کوشش کرو کہ ایسی نعمت ہو جو کلیسیا کی ترقی کا باعث ہو۔ \v 13 ۱۳۔ پس جو غیر زبان میں دعا کرے وہ اِس کے ترجمہ کے لیےبھی کرے۔ \v 14 ۱۴۔اگر میں غیر زبان میں دعا کروں تو میری روح تو دعا کرے گی مگر ذہن بے پھل رہے گا۔

View File

@ -175,6 +175,11 @@
"13-04",
"13-08",
"13-11",
"14-title"
"14-title",
"14-01",
"14-05",
"14-07",
"14-10",
"14-12"
]
}