From 64ac3ed960d83e71731256248f2fc07fb3a23f22 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: nancino Date: Fri, 12 Jun 2020 15:48:50 -0400 Subject: [PATCH] Fri Jun 12 2020 15:48:49 GMT-0400 (Eastern Daylight Time) --- 14/24.txt | 1 + 14/26.txt | 1 + 14/29.txt | 1 + 14/31.txt | 1 + 14/34.txt | 1 + manifest.json | 7 ++++++- 6 files changed, 11 insertions(+), 1 deletion(-) create mode 100644 14/24.txt create mode 100644 14/26.txt create mode 100644 14/29.txt create mode 100644 14/31.txt create mode 100644 14/34.txt diff --git a/14/24.txt b/14/24.txt new file mode 100644 index 0000000..a764fa6 --- /dev/null +++ b/14/24.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 24 ۲۴۔ مگر اگر تم نبوت کر رہے ہو اور باہر والا یا غیر ایمان دار اندر آئے تو وہ جو کچھ سنے گا قائل ہو گا، وہ جو تم کہتے ہو اُس کو پرکھ سکتاہے۔ \v 25 ۲۵۔ اُس کے دل کے پوشیدہ راز کھل جائیں گے جس کے نتیجے میں وہ منہ کے بل گر کر خدا کو سجدہ کرے گا اور وہ تصدیق کرے گا کہ خداوند واقعی تپہارے درمیان ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/14/26.txt b/14/26.txt new file mode 100644 index 0000000..3895937 --- /dev/null +++ b/14/26.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 26 ۲۶۔ بھائیو ! کیا ہونا چاہیے؟ جب تم اکٹھے آتے ہو تو آپس میں زبور، تعلیم ،مکاشفہ ،غیر زبان اور اِس کا ترجمہ سب کچھ کلیسیا کی ترقی کے لئے کرو۔ \v 27 ۲۷۔ اگر کوئی غیر زبان میں بات کرے ۔دو یا دو سے زیادہ تین، اپنی اپنی باری پر غیر زبان میں بات کرواور کوئی ایک اُن کا ترجمہ کرے کہ وہ کیا کہتے ہیں؟ \v 28 ۲۸۔اگر ترجمہ کرنے والا نہ ہو تو وہ کلیسیا میں خاموش رہے اور تنہائی میں خدا سے باتیں کرے۔ \ No newline at end of file diff --git a/14/29.txt b/14/29.txt new file mode 100644 index 0000000..5c75f45 --- /dev/null +++ b/14/29.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 29 ۲۹۔ نبیوں میں سے دو یا تین نبوت کریں اور باقی اُن کے کلام کو سن کر جانچیں۔ \v 30 ۳۰۔ اگر عبادت میں بیٹھے شخص کو کلام ملے تو دوسرا جو بول رہا ہے خاموش ہو جائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/14/31.txt b/14/31.txt new file mode 100644 index 0000000..3cadcdf --- /dev/null +++ b/14/31.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 31 ۳۱۔اِ س لئے تم سب ایک ایک کرکے نبوت کر سکتے ہو تاکہ ایک دوسرے سے سیکھو اور حوصلہ افزائی پاؤ۔ \v 32 ۳۲۔ کیونکہ نبیوں کی روحیں نبیوں کے اختیار میں ہیں۔ \v 33 ۳۳۔ خدا ابتری کا نہیں بلکہ امن کا خدا ہے جیسا کہ تمام کلیسیاؤں میں ایمان داروں کا دستور ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/14/34.txt b/14/34.txt new file mode 100644 index 0000000..c738e1d --- /dev/null +++ b/14/34.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 34 ۳۴۔عورتیں کلیسیا میں خاموش رہیں ،اِس لئے کہ اُن کو بولنے کی اجازت نہیں بلکہ اُنہیں تابع دار رہنا چاہیے جیسا کہ شریعت بھی کہتی ہے۔ \v 35 ۳۵۔اگر کوئی سیکھنے کی خواہش مند ہیں تو وہ اپنے اپنے شوہر سے گھر میں سیکھیں ، یہ عزت کی بات نہیں کہ عورتیں کلیسیا میں بولیں۔ \v 36 ۳۶۔ کیا خدا کا کلام صرف تمہارے لئے آیا؟ کیاتم اکیلے ہو جن تک یہ (خدا کا کلام) پہنچا؟ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 7fddbb6..1c3d48e 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -184,6 +184,11 @@ "14-15", "14-17", "14-20", - "14-22" + "14-22", + "14-24", + "14-26", + "14-29", + "14-31", + "14-34" ] } \ No newline at end of file