Fri Jun 12 2020 14:14:47 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 14:14:48 -04:00
parent fc5fb633a4
commit 585d2103ac
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
06/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ ہر چیز میرے لئے جائز ہے، مگر ہر چیزنفع بخش نہیں ہے،‘‘ ہر چیز میرے لئے جائز ہے لیکن میں اِن میں سے کسی کا پابند نہیں ہوں گا۔‘‘ \v 13 ۱۳۔ ’’کھانا پیٹ کے لئے ہے اور پیٹ کھانے کے لئے ہے‘‘ مگر خدا اِن دونوں کو برباد کر دے گا کیونکہ جسم حرام کاری کے لئے نہیں بلکہ خداوند کے لئے ہے اور خداوند ہی جسم کے لئے مہیا کرے گا۔

1
06/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ خدا نے ہی خداوند کو زندہ کیا اورہمیں بھی اپنی قدرت سے زندہ کرے گا۔ \v 15 ۱۵۔ کیا تم نہیں جانتے کہ تمہارے جسم مسیح کے اعضا ہیں ،کیا میں مسیح کے اعضا لے کر کسی کسبی کے اعضا بناؤں ؟ہر گز نہیں۔

1
06/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ کیا تم یہ نہیں جانتے کہ جو کوئی کسبی کے ساتھ صحبت ہم بسترہوتا ہے وہ اُسی کے ساتھ ایک بدن ہوتا ہے ؟‘ جیسے کہ کلام پاک کہتا ہے کہ’’وہ دونوں ایک ہی جسم ہوں گے‘‘۔ \v 17 ۱۷۔ مگر وہ جو خدا کے ساتھ ایک ہوا وہ اُس کی روح کے ساتھ ایک ہوتا ہے۔

1
06/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۱۸۔ حرام کاری سے بچو! ہر گناہ جوانسان کرتا ہے وہ جسم سے باہر ہے لیکن حرام کار اپنے جسم کے خلاف گناہ کرتا ہے ۔

1
06/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۱۹۔ کیا تم نہیں جانتے کہ تمہارا جسم پاک روح کی ہیکل (رہائش گاہ) ہے جو تمہارے اندررہتا ہے جو تمہیں خدا ہی کی طرف سے ملا ہے؟ کیا تم یہ نہیں جانتے کہ تم اپنےنہیں ہو؟۔ \v 20 ۲۰۔ اِس لئے کہ تم قیمت سے خریدے گئے ہو ، پس اپنے بدن سے خدا کا جلال ظاہر کرو۔

View File

@ -90,6 +90,12 @@
"06-title",
"06-01",
"06-04",
"06-07"
"06-07",
"06-09",
"06-12",
"06-14",
"06-16",
"06-18",
"06-19"
]
}