ur_1co_text_ulb/06/12.txt

1 line
589 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 12 ۱۲۔ ہر چیز میرے لئے جائز ہے، مگر ہر چیزنفع بخش نہیں ہے،‘‘ ہر چیز میرے لئے جائز ہے لیکن میں اِن میں سے کسی کا پابند نہیں ہوں گا۔‘‘ \v 13 ۱۳۔ ’’کھانا پیٹ کے لئے ہے اور پیٹ کھانے کے لئے ہے‘‘ مگر خدا اِن دونوں کو برباد کر دے گا کیونکہ جسم حرام کاری کے لئے نہیں بلکہ خداوند کے لئے ہے اور خداوند ہی جسم کے لئے مہیا کرے گا۔