diff --git a/06/12.txt b/06/12.txt new file mode 100644 index 0000000..78cb87a --- /dev/null +++ b/06/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 ۱۲۔ ’’ ہر چیز میرے لئے جائز ہے، مگر ہر چیزنفع بخش نہیں ہے،‘‘ ’’ ہر چیز میرے لئے جائز ہے لیکن میں اِن میں سے کسی کا پابند نہیں ہوں گا۔‘‘ \v 13 ۱۳۔ ’’کھانا پیٹ کے لئے ہے اور پیٹ کھانے کے لئے ہے‘‘ مگر خدا اِن دونوں کو برباد کر دے گا کیونکہ جسم حرام کاری کے لئے نہیں بلکہ خداوند کے لئے ہے اور خداوند ہی جسم کے لئے مہیا کرے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/14.txt b/06/14.txt new file mode 100644 index 0000000..24ccd49 --- /dev/null +++ b/06/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 ۱۴۔ خدا نے ہی خداوند کو زندہ کیا اورہمیں بھی اپنی قدرت سے زندہ کرے گا۔ \v 15 ۱۵۔ کیا تم نہیں جانتے کہ تمہارے جسم مسیح کے اعضا ہیں ،کیا میں مسیح کے اعضا لے کر کسی کسبی کے اعضا بناؤں ؟ہر گز نہیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/16.txt b/06/16.txt new file mode 100644 index 0000000..f4d5e3c --- /dev/null +++ b/06/16.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 16 ۱۶۔ کیا تم یہ نہیں جانتے کہ ’’ جو کوئی کسبی کے ساتھ صحبت ہم بسترہوتا ہے وہ اُسی کے ساتھ ایک بدن ہوتا ہے ؟‘ جیسے کہ کلام پاک کہتا ہے کہ’’وہ دونوں ایک ہی جسم ہوں گے‘‘۔ \v 17 ۱۷۔ مگر وہ جو خدا کے ساتھ ایک ہوا وہ اُس کی روح کے ساتھ ایک ہوتا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/18.txt b/06/18.txt new file mode 100644 index 0000000..83777d0 --- /dev/null +++ b/06/18.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 18 ۱۸۔ حرام کاری سے بچو! ہر گناہ جوانسان کرتا ہے وہ جسم سے باہر ہے لیکن حرام کار اپنے جسم کے خلاف گناہ کرتا ہے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/19.txt b/06/19.txt new file mode 100644 index 0000000..56d3dbf --- /dev/null +++ b/06/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 19 ۱۹۔ کیا تم نہیں جانتے کہ تمہارا جسم پاک روح کی ہیکل (رہائش گاہ) ہے جو تمہارے اندررہتا ہے جو تمہیں خدا ہی کی طرف سے ملا ہے؟ کیا تم یہ نہیں جانتے کہ تم اپنےنہیں ہو؟۔ \v 20 ۲۰۔ اِس لئے کہ تم قیمت سے خریدے گئے ہو ، پس اپنے بدن سے خدا کا جلال ظاہر کرو۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 5c3eb4d..9c36500 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -90,6 +90,12 @@ "06-title", "06-01", "06-04", - "06-07" + "06-07", + "06-09", + "06-12", + "06-14", + "06-16", + "06-18", + "06-19" ] } \ No newline at end of file