Fri Jun 12 2020 14:18:47 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 14:18:48 -04:00
parent 00382d98d3
commit 1f2a5db7b4
6 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
07/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ اب شادی شدہ کو میں نہیں بلکہ خدا حکم دیتا ہے کہ’’ بیوی اپنے شوہر سے جدا نہ رہے۔ \v 11 ۱۱۔ (لیکن اگر وہ اپنے شوہر سے جدا ہوتی ہے تو وہ بن بیاہی رہے یا پھر اُس سے دوبارہ ملاپ کر لے اور نہ ہی شوہر اپنی بیوی کو طلاق دے)۔

1
07/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ لیکن باقیوں سے میں نہیں بلکہ خدا کہتا ہے کہ اگر کسی بھائی کی وہ بیوی جو ایک غیر ایمان دار ہو اور وہ اُس کے ساتھ مستقل رہے وہ اُسے ہرگز طلاق نہ دے۔ \v 13 ۱۳۔ اگر کسی عورت کا غیر ایمان دار شوہر اُس کے ساتھ مستقل رہے تو وہ اُسے طلاق نہ دے۔ \v 14 ۱۴۔ اِسی طرح غیر ایمان دار شوہر اپنی ایمان دار بیوی کے باعث پاک ٹھہرا اور اِسی طرح غیر ایمان دار بیوی اپنے ایمان دار شوہر کے باعث پاک ٹھہری ورنہ تمہارے بچے(اولاد) ناپاک ہوتے مگر اب وہ پاک ہیں۔

1
07/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ لیکن اگر کوئی غیر مسیحی شوہر جدا ہونا چاہے تو اُسے ہونے دو،اِس طرح کی حالت میں کوئی بھائی یا بہن اپنے وعدوں کے پابند نہیں کہ خدا نے ہمیں امن کے لئے بلایا ہے۔ \v 16 ۱۶۔ کیونکہ اے عورت! تجھے کیا معلوم کہ شاید تو اِسی طرح اپنے شوہر کو بچا لے اور اے مرد ! تجھے کیا معلوم کہ شاید تو اِسی طرح اپنی بیوی کو بچا لے۔

1
07/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ جس طرح خدا نے ہر ایک کو زندگی گزارنے کے لئے بلایا ۔وہ اُسی طرح گزارے،میرا یہ حکم تمام کلیسیاؤں کے لئے ہے۔ \v 18 ۱۸۔ کیا اُس نے صرف مختونون کو ایمان میں بلایا تھا؟ اِس لئے میں نے اُس کی نامختونی کا نشان ظاہرکرنے کی کوشش نہیں کی، کیا ہر ایک نامختونی تھا، جب اُس نے اُسے ایمان کے لئے بلایا تھا؟ وہ مختونی نہیں ہوناچاہیے۔ \v 19 ۱۹۔ اِس طرح مختونی و نا مختونی کا کوئی مسئلہ نہیں رہا، کیا یہ خدا کے احکام کی فرماں برداری کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں ہے؟

1
07/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 \v 21 \v 22 \v 23 \v 24 ۲۰۔ پس ہر ایک کو اپنے بلاوے کے مطابق خدا کے ساتھ رہنا چاہیے۲۱۔ کیا تم غلام تھے جب خدا نے تمہیں بلایا؟ تمہیں اِ س سے کوئی مطلب نہیں لیکن اب تم آزاد ہو گئے ہو تم بھی ایسا ہی کرنا۔ ۲۲۔ پس جو کوئی غلامی کی حالت میں بلایا گیا وہ خدا کا آزاد کیا ہوا ہے،اُس طرح اگر کوئی آزادی کی حالت میں بلایا گیا ہو تو وہ مسیح کا غلام ہے۔ ۲۳۔ پس تم قیمت سےخریدے گئے ہو، اِس لئے تم آدمیوں کے غلام نہ بنو، ۲۴۔ اے بھائیو اور بہنو!ہم میں سے جو کوئی جس حالت میں ایمان کے لئے بلایا گیا تھاوہ اُسی طرح رہے۔

View File

@ -101,6 +101,10 @@
"07-01",
"07-03",
"07-05",
"07-08"
"07-08",
"07-10",
"07-12",
"07-15",
"07-17"
]
}