1 line
800 B
Plaintext
1 line
800 B
Plaintext
\v 17 ۱۷۔ جس طرح خدا نے ہر ایک کو زندگی گزارنے کے لئے بلایا ۔وہ اُسی طرح گزارے،میرا یہ حکم تمام کلیسیاؤں کے لئے ہے۔ \v 18 ۱۸۔ کیا اُس نے صرف مختونون کو ایمان میں بلایا تھا؟ اِس لئے میں نے اُس کی نامختونی کا نشان ظاہرکرنے کی کوشش نہیں کی، کیا ہر ایک نامختونی تھا، جب اُس نے اُسے ایمان کے لئے بلایا تھا؟ وہ مختونی نہیں ہوناچاہیے۔ \v 19 ۱۹۔ اِس طرح مختونی و نا مختونی کا کوئی مسئلہ نہیں رہا، کیا یہ خدا کے احکام کی فرماں برداری کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں ہے؟ |