Fri Jun 12 2020 14:16:49 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 14:16:50 -04:00
parent 585d2103ac
commit 00382d98d3
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
07/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 7 \v 1 ۱۔ وہ باتیں جو تم نےمجھے لکھ بھیجی ہیں اُن کے بارے میں میرا کہنا یہ ہے کہ مرد کے لئے اچھا ہے کہ وہ عورت کو نہ چھوئے۔ \v 2 ۲۔ البتہ بہت ساری غیر اخلاقی آزمائشوں سے بچنے کے لئے ہر مرد کو ایک بیوی اور ہر عورت کو ایک شوہر رکھنا چاہیے۔

1
07/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ شوہرکو اپنی بیوی کو ازدواجی حق دینا چاہئے اُسی طرح بیوی کو بھی اپنے شوہر کو ازدواجی حق دینا چاہئے۔ \v 4 ۴۔ جس طرح کوئی بھی بیوی نہیں جس کو اپنے بدن پر اختیار ہے بلکہ شوہر کواپنے بدن پر اختیار نہیں بلکہ بیوی کو۔

1
07/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ لہذا تم ایک دوسرے سے جدا نہ رہو مگر کچھ خاص وقت کے لئے آپس کی رضا مندی سے جدا رہوتاکہ تم اپنے آپ کو دعا کے لئے وقف کر سکو،اِس کے بعد تمہیں پھر اکٹھا ہو جانا چاہئے تاکہ تمہارے ضبِط نفس کی کمی کی وجہ سے شیطان تمہیں آزما نہ سکے۔ \v 6 ۶۔ میں یہ سب باتیں تمہیں حکم دیتے نہیں بلک (اجازت) دیتے ہوئے کہتا ہوں۔ \v 7 ۷۔میری تو یہی خواہش ہے کہ ر ایک میری طرح ہی کا بنے، مگر ہر ایک کو خدا نے الگ الگ نعمت دی ہے، کسی کو اِس طرح کی نعمت ملی ہے تو کسی کواور طرح کی۔

1
07/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ غیر شادی شدہ اور بیواؤں کے لئے میں یہ کہتا ہوں کہ اگر وہ میری طرح شادی کیے بغیر رہیں تو بہت بہتر ہے۔ \v 9 ۹۔ لیکن اگر کوئی اپنے آپ پر ضبط نہ کر سکے تو اُن کو ضرور شادی کرلینی چاہیے، پس اُن کا شادی کرنا اپنے جذبات میں جلنے سے بہتر ہے۔

1
07/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
پہلا کرنتھیوں باب ۷

View File

@ -96,6 +96,11 @@
"06-14",
"06-16",
"06-18",
"06-19"
"06-19",
"07-title",
"07-01",
"07-03",
"07-05",
"07-08"
]
}