ur_rev_text_ulb/22/01.txt

1 line
552 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 22 \v 1 ۱۔تب فرشتے نے مجھے زندگی کے پانی کا دریا دکھایا، پانی بلور کی مانند صاف تھا۔ یہ خدا اور برہ کے تخت سے بہہ رہا تھا۔ \v 2 ۲۔ شہر کی سڑک کے درمیان جس کے دونوں اطراف دریا بہتا تھا اور زندگی کا درخت تھا جس میں بارہ اقسام کے پھل لگتے تھے جو بارہ ما ہ لگے رہتے تھے۔ اِس درخت کے پتے لوگوں کے لئے شفا کا کام کرتے تھے۔