1 line
552 B
Plaintext
1 line
552 B
Plaintext
\c 22 \v 1 ۱۔تب فرشتے نے مجھے زندگی کے پانی کا دریا دکھایا، پانی بلور کی مانند صاف تھا۔ یہ خدا اور برہ کے تخت سے بہہ رہا تھا۔ \v 2 ۲۔ شہر کی سڑک کے درمیان جس کے دونوں اطراف دریا بہتا تھا اور زندگی کا درخت تھا جس میں بارہ اقسام کے پھل لگتے تھے جو بارہ ما ہ لگے رہتے تھے۔ اِس درخت کے پتے لوگوں کے لئے شفا کا کام کرتے تھے۔ |