1 line
520 B
Plaintext
1 line
520 B
Plaintext
\v 5 ۵۔ وہ جوتخت پر بیٹھا تھا اُس نے کہا ’’ دیکھو! میں سب کچھ نیا بنا دیتا ہوں اُس نے کہا، ’’ یہ باتیں لکھ لے کیونکہ یہ باتیں سچ اور برحق ہیں۔ \v 6 ۶۔ اُس نے مجھ سے کہا ’’ یہ باتیں ہو چکی ہیں ’’ الفا اور اومیگا میں ہوں یعنی اول اور آخر ہوں جو پیاسا ہے اُسےزندگی کے چشموں سے مفت پینے کو دوں گا۔ |