ur_rev_text_ulb/21/05.txt

1 line
520 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 5 ۵۔ وہ جوتخت پر بیٹھا تھا اُس نے کہا دیکھو! میں سب کچھ نیا بنا دیتا ہوں اُس نے کہا، یہ باتیں لکھ لے کیونکہ یہ باتیں سچ اور برحق ہیں۔ \v 6 ۶۔ اُس نے مجھ سے کہا یہ باتیں ہو چکی ہیں الفا اور اومیگا میں ہوں یعنی اول اور آخر ہوں جو پیاسا ہے اُسےزندگی کے چشموں سے مفت پینے کو دوں گا۔