ur_rev_text_ulb/18/15.txt

1 line
645 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 15 ۱۵۔ ان چیزوں کے سوداگر جو اِسی کے ذریعے امیر بن گئے تھے۔اُسی کے عذاب کو دیکھتے ہوئے اُس سے دور کھڑے ہو جائیں گے، روئیں گے۔ \v 16 ۱۶۔ وہ کہیں گے افسوس، افسوس وہ بڑا شہر جوسوتی ارغوانی، قرمزی لباس پہنے اور موتی جواہرات سے آراستہ تھا۔ \v 17 ۱۷۔ گھڑی ہی بھرمیں اُن کی اتنی دولت برباد ہوگئی اور سب ناخدا اور جہاز کے سب مسافر اور ملاح اور جتنے سمندر کا کام کرتے ہیں۔