1 line
517 B
Plaintext
1 line
517 B
Plaintext
\v 3 ۳۔ ایک دوسرا نشان آسمان پر دیکھا: دیکھو! بڑا سُرخ اژدہا دیکھا جس کے سات سر اور ۱۰ سینگ تھے، اور سات ہی تاج اُس کے سروں پر تھے۔ \v 4 ۴۔ اور اُس کی دُم نے آسمان کے تہائی ستارے کھینچ کر زمین پر گرا دیئے۔ اور یہ اژدہا اُس عورت کے سامنے کھڑا ہو گیا جو جننے کو تھی تاکہ وہ اُس کے بچے کو نگل جائے۔ |