ur_rev_text_ulb/12/03.txt

1 line
517 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۳۔ ایک دوسرا نشان آسمان پر دیکھا: دیکھو! بڑا سُرخ اژدہا دیکھا جس کے سات سر اور ۱۰ سینگ تھے، اور سات ہی تاج اُس کے سروں پر تھے۔ \v 4 ۴۔ اور اُس کی دُم نے آسمان کے تہائی ستارے کھینچ کر زمین پر گرا دیئے۔ اور یہ اژدہا اُس عورت کے سامنے کھڑا ہو گیا جو جننے کو تھی تاکہ وہ اُس کے بچے کو نگل جائے۔