ur_rev_text_ulb/09/01.txt

1 line
617 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 9 \v 1 ۱۔ پھر پانچویں فرشتے نے اپنا نرسنگا پُھونکا تو آسمان سے ایک ستارہ ٹُوٹ کر زمین پر گرتے دیکھا۔ اُس ستارے کو ایک ڈانڈے پر لگی گہرے گڑھے کی چابی دی گئی۔ \v 2 ۲۔ اُس نے اُس سے ڈانڈے پر لگی چابی سے گہرے گڑھے کو کھولا تو دُھویں کا ایک بڑا بادل اُس بَلی سے باہر نکلا اور بھٹی کی طرح دہکنے لگا۔ بَلی سے نکلنے واے دُھویں سے سورج تاریک اور ہوا تھم گئی۔