1 line
617 B
Plaintext
1 line
617 B
Plaintext
\c 9 \v 1 ۱۔ پھر پانچویں فرشتے نے اپنا نرسنگا پُھونکا تو آسمان سے ایک ستارہ ٹُوٹ کر زمین پر گرتے دیکھا۔ اُس ستارے کو ایک ڈانڈے پر لگی گہرے گڑھے کی چابی دی گئی۔ \v 2 ۲۔ اُس نے اُس سے ڈانڈے پر لگی چابی سے گہرے گڑھے کو کھولا تو دُھویں کا ایک بڑا بادل اُس بَلی سے باہر نکلا اور بھٹی کی طرح دہکنے لگا۔ بَلی سے نکلنے واے دُھویں سے سورج تاریک اور ہوا تھم گئی۔ |