ur_rev_text_ulb/06/03.txt

1 line
512 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۳۔ جب بّرہ نے دوسری مہر کھولی، میں نے دوسرے جاندار کو یہ کہتے سُنا، ’’آؤ ! \v 4 ۴۔ پھر ایک اور گھوڑا جس کا رنگ گہرا سرخ تھا باہر نکلا اُس گھوڑے کے سوار کو اختیار دیا گیا تھا کہ وہ زمین سے صُلح اُٹھالے تاکہ زمین کے رہنے والے ایک دوسرے کا قتل کریں او رگھڑ سوار کو ایک بڑی تلوار دی گئی۔