1 line
512 B
Plaintext
1 line
512 B
Plaintext
\v 3 ۳۔ جب بّرہ نے دوسری مہر کھولی، میں نے دوسرے جاندار کو یہ کہتے سُنا، ’’آؤ !‘‘ \v 4 ۴۔ پھر ایک اور گھوڑا جس کا رنگ گہرا سرخ تھا باہر نکلا اُس گھوڑے کے سوار کو اختیار دیا گیا تھا کہ وہ زمین سے صُلح اُٹھالے تاکہ زمین کے رہنے والے ایک دوسرے کا قتل کریں او رگھڑ سوار کو ایک بڑی تلوار دی گئی۔ |