Mon Jun 08 2020 16:16:39 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-08 16:16:40 -04:00
parent 57b72d24fe
commit faaba9d976
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
12/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ اُس نے بیٹے کو جنم دیا، جو کہ لوہے کے عصا پر ساری قوموں پر حکومت کرے گا۔ اُس کا بچہ جلدی جھپٹ کر خدا اور اُس کے تخت کے پاس پہنچا دیا گیا۔ \v 6 ۶۔ وہ عورت بیابان کو بھاگ گئی، جہاں خدا نے اُن کے لئے جگہ تیار کی تھی، جہاں ۱۲۶۰ دن تک اُس کی پرورش کی جائے۔

1
12/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ آسمان پر ایک جنگ ہوئی میکائیل اور اُس کےفرشتے اِس اژدہا کے خلاف جنگ لڑے، اور اژدہا اور اِس کے فرشتے جوابی لڑے۔ \v 8 ۸۔ مگر اژدہا اتنا طاقت ور نہیں تھا کہ جیت سکے پس اُس کے لئے اور اُس کے فرشتوں کے لئے آسمان پر کوئی جگہ نہ رہی۔ \v 9 ۹۔ بڑا اژدہا جو کہ پرانا سانپ ہے جو ابلیس یا شیطان کہلاتا ہے، اور ساری دنیا کو دھوکا دیتا ہے جسے اُس کے فرشتوں سمیت زمین پر پھینکا گیا۔

1
12/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ پھر میں نے ایک بڑی آواز آسمان میں سُنی: اب نجات اور قدرت اور بادشاہی ہمارے خدا کی ہے اور اِس کے مسیح کا اختیار ظاہر ہوا۔ اور جو ہمارے بھائیوں پر الزام لگاتا ہے وہ زمین پر پھینکا گیا۔ جو ہمارے خدا کے سامنے دن اور رات اُن پر الزام لگاتا رہتا ہے۔

View File

@ -133,6 +133,9 @@
"11-18",
"11-19",
"12-title",
"12-03"
"12-03",
"12-05",
"12-07",
"12-10"
]
}