diff --git a/12/05.txt b/12/05.txt new file mode 100644 index 0000000..d1e76cd --- /dev/null +++ b/12/05.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 5 ۵۔ اُس نے بیٹے کو جنم دیا، جو کہ لوہے کے عصا پر ساری قوموں پر حکومت کرے گا۔ اُس کا بچہ جلدی جھپٹ کر خدا اور اُس کے تخت کے پاس پہنچا دیا گیا۔ \v 6 ۶۔ وہ عورت بیابان کو بھاگ گئی، جہاں خدا نے اُن کے لئے جگہ تیار کی تھی، جہاں ۱۲۶۰ دن تک اُس کی پرورش کی جائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/07.txt b/12/07.txt new file mode 100644 index 0000000..3842693 --- /dev/null +++ b/12/07.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 7 ۷۔ آسمان پر ایک جنگ ہوئی میکائیل اور اُس کےفرشتے اِس اژدہا کے خلاف جنگ لڑے، اور اژدہا اور اِس کے فرشتے جوابی لڑے۔ \v 8 ۸۔ مگر اژدہا اتنا طاقت ور نہیں تھا کہ جیت سکے پس اُس کے لئے اور اُس کے فرشتوں کے لئے آسمان پر کوئی جگہ نہ رہی۔ \v 9 ۹۔ بڑا اژدہا جو کہ پرانا سانپ ہے جو ابلیس یا شیطان کہلاتا ہے، اور ساری دنیا کو دھوکا دیتا ہے جسے اُس کے فرشتوں سمیت زمین پر پھینکا گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/12/10.txt b/12/10.txt new file mode 100644 index 0000000..b22d28e --- /dev/null +++ b/12/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۱۰۔ پھر میں نے ایک بڑی آواز آسمان میں سُنی: اب نجات اور قدرت اور بادشاہی ہمارے خدا کی ہے اور اِس کے مسیح کا اختیار ظاہر ہوا۔ اور جو ہمارے بھائیوں پر الزام لگاتا ہے وہ زمین پر پھینکا گیا۔ جو ہمارے خدا کے سامنے دن اور رات اُن پر الزام لگاتا رہتا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index ceab3b9..ac8289f 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -133,6 +133,9 @@ "11-18", "11-19", "12-title", - "12-03" + "12-03", + "12-05", + "12-07", + "12-10" ] } \ No newline at end of file