Mon Jun 08 2020 15:07:30 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-08 15:07:31 -04:00
parent 01b8c2ae99
commit f4b8f054a1
5 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
09/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ پھر اُس دُھویں سے بچھوؤں کی سی طاقت والی ٹڈیاں زمین سے باہر نکل آئیں۔ \v 4 ۴۔ جنہیں یہ حکم دیا گیا کہ وہ زمین کی گھاس یا کسی بھی سبز درخت کو تباہ نہ کریں لیکن صرف اُن ہی لوگوں کو نقصان پہنچائیں جن کے ماتھوں پر خدا کی مہر نہ لگی ہو۔

1
09/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۵۔ ٹڈیوں کو اُن لوگوں کو ہلاک کرنے کی نہیں بلکہ اُنہیں صرف اور صرف پانچ مہینوں تک اذیت دینے کی اجازت دی گئی۔ وہ ایسے ذہنی کرب میں مبتلا ہوں گے۔ جیسے بچھو نے کسی کو کاٹ لیا ہو۔ \v 6 ۶۔ اُس وقت لوگ موت مانگیں گے مگر اُنہیں نہیں ملے گی، وہ موت کو ترسیں گے مگر موت اِن سے دُور بھاگے گی۔

1
09/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ وہی ٹڈیاں لڑائی کے لئے گھوڑے بن جائیں گے۔ اُن کے سروں پر تاج نما کوئی چیز ہو گی اور اُن کے چہرے انسانوں کے سے ہوں گے۔ \v 8 ۸۔ اُن کے سروں پربال عورتوں کی بالوں کی طرح اور دانت ببر شیروں کے دانتوں کی مانند تھے۔ \v 9 ۹۔ اِن کے سینہ بند (بکتر) لوہے کے بکتر تھے اور اُن کے پروں کی آواز بہت سے رتھوں کی سی تھی جو لڑائی میں دوڑ رہے تھے۔

1
09/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
۱۰۔ اُن کی دُمیں بچھوؤں کے ڈنگوں کی طرح تھیں اور اِن کی دُموں میں یہ لوگوں کو پانچ مہینے تک نقصان پہنچانے کی طاقت تھی۔۱۱۔ گہرے گڑھےکا ظالم بادشاہ ایک فرشتہ تھا۔ عبرانی میں اُس کا نام اَبدون اور یونانی میں اپلیون ہے۔۱۲۔ افسوس تو پہلے ہی ہو چکا ہے۔ دیکھو! اِس کے بعد دو بڑی آفتیں آنے والی ہیں۔

View File

@ -107,6 +107,9 @@
"08-12",
"08-13",
"09-title",
"09-01"
"09-01",
"09-03",
"09-05",
"09-07"
]
}