From f4b8f054a1b8ecba2fe71d84eeac8f7dd0df348b Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: nancino Date: Mon, 8 Jun 2020 15:07:31 -0400 Subject: [PATCH] Mon Jun 08 2020 15:07:30 GMT-0400 (Eastern Daylight Time) --- 09/03.txt | 1 + 09/05.txt | 1 + 09/07.txt | 1 + 09/10.txt | 1 + manifest.json | 5 ++++- 5 files changed, 8 insertions(+), 1 deletion(-) create mode 100644 09/03.txt create mode 100644 09/05.txt create mode 100644 09/07.txt create mode 100644 09/10.txt diff --git a/09/03.txt b/09/03.txt new file mode 100644 index 0000000..a7b41dc --- /dev/null +++ b/09/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 3 ۳۔ پھر اُس دُھویں سے بچھوؤں کی سی طاقت والی ٹڈیاں زمین سے باہر نکل آئیں۔ \v 4 ۴۔ جنہیں یہ حکم دیا گیا کہ وہ زمین کی گھاس یا کسی بھی سبز درخت کو تباہ نہ کریں لیکن صرف اُن ہی لوگوں کو نقصان پہنچائیں جن کے ماتھوں پر خدا کی مہر نہ لگی ہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/09/05.txt b/09/05.txt new file mode 100644 index 0000000..0d59fde --- /dev/null +++ b/09/05.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 5 ۵۔ ٹڈیوں کو اُن لوگوں کو ہلاک کرنے کی نہیں بلکہ اُنہیں صرف اور صرف پانچ مہینوں تک اذیت دینے کی اجازت دی گئی۔ وہ ایسے ذہنی کرب میں مبتلا ہوں گے۔ جیسے بچھو نے کسی کو کاٹ لیا ہو۔ \v 6 ۶۔ اُس وقت لوگ موت مانگیں گے مگر اُنہیں نہیں ملے گی، وہ موت کو ترسیں گے مگر موت اِن سے دُور بھاگے گی۔ \ No newline at end of file diff --git a/09/07.txt b/09/07.txt new file mode 100644 index 0000000..45d23f9 --- /dev/null +++ b/09/07.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 7 ۷۔ وہی ٹڈیاں لڑائی کے لئے گھوڑے بن جائیں گے۔ اُن کے سروں پر تاج نما کوئی چیز ہو گی اور اُن کے چہرے انسانوں کے سے ہوں گے۔ \v 8 ۸۔ اُن کے سروں پربال عورتوں کی بالوں کی طرح اور دانت ببر شیروں کے دانتوں کی مانند تھے۔ \v 9 ۹۔ اِن کے سینہ بند (بکتر) لوہے کے بکتر تھے اور اُن کے پروں کی آواز بہت سے رتھوں کی سی تھی جو لڑائی میں دوڑ رہے تھے۔ \ No newline at end of file diff --git a/09/10.txt b/09/10.txt new file mode 100644 index 0000000..568002f --- /dev/null +++ b/09/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +۱۰۔ اُن کی دُمیں بچھوؤں کے ڈنگوں کی طرح تھیں اور اِن کی دُموں میں یہ لوگوں کو پانچ مہینے تک نقصان پہنچانے کی طاقت تھی۔۱۱۔ گہرے گڑھےکا ظالم بادشاہ ایک فرشتہ تھا۔ عبرانی میں اُس کا نام اَبدون اور یونانی میں اپلیون ہے۔۱۲۔ افسوس تو پہلے ہی ہو چکا ہے۔ دیکھو! اِس کے بعد دو بڑی آفتیں آنے والی ہیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 9dd225e..21be5bb 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -107,6 +107,9 @@ "08-12", "08-13", "09-title", - "09-01" + "09-01", + "09-03", + "09-05", + "09-07" ] } \ No newline at end of file