Fri Jun 05 2020 19:58:26 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-05 19:58:26 -04:00
parent d938c82819
commit e6d4a14faf
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
02/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ پرگُمن کی کلیسیا کے فرشتہ کو لکھ کہ جس کے پاس دو دھاری تیز تلوار ہے وہ اِس طرح سے فرماتا ہے۔ \v 13 ۱۳۔ میں جانتا ہوں کہ تُو جہاں رہتا ہے وہاں شیطان کا تخت بھی ہے۔ تُو اب تک میرے نام پر مضبوطی سے قائم رہا ہے اور حتی کہ تُو نے اُس وقت بھی میرا انکار نہ کیا جب میرے ایک گواہ انتپاس کو شیطان کے وہاں ہوتے ہوئے قتل کیا گیا تھا۔

1
02/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ لیکن مجھے کچھ باتوں میں تجھ سے گلِہ ہے یعنی تُمھارے درمیان کچھ لوگ ہیں جو بلعام کی تعلیمات پر سختی سے قائم ہیں۔ جس نے بنی اسرائیل کے سامنے بلق کو ٹھوکر کھلانے والا پتھر رکھنے کی تعلیم دی، تاکہ وہ بتوں کے آگے دی گئی قربانی میں سے کھائیں اور حرام کاری کریں۔ \v 15 ۱۵۔ اِسی طرح تُم میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو نیکلیوں کی تعلیم پر سختی سے قائم ہیں۔

1
02/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ پس توبہ کر! اگر تُو توبہ نہیں کرتا ہے تو میں تیرے پاس جلد آؤں گا اور میں اپنے منہ کی تلوار سے ان کے خلاف لڑوں گا۔ \v 17 ۱۷۔ جس کے کان ہوں وہ سنے کہ روح کلیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے جو غالب آئے میں اُسے پوشیدہ من دوں گا اور اُسے سفید پتھر دوں گا جس پر نیا نام لکھا ہوگا جسے اُس کے پانے والے کے سوا کوئی نہیں جانتا ہو گا۔

1
02/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۱۸۔تھواتیرہ کی کلیسیاکے فرشتے کو لکھ، ’’خدا کا بیٹا جس کی آنکھیں آگ کے شُعلہ کی مانند ہیں اور جس کے پاؤں خالص پیتل کے سے ہیں وہ یوں فرماتا ہے۔ \v 19 ۱۹۔ تُو نے جو کچھ کیا میں اِسے جانتا ہوں۔ تیری محبت، ایمان اور خدمت اور تیرا صبرو تحمل سب جانتا ہوں اور جو تُو نے اب کیا ہے وہ پہلے سے بھی زیادہ ہے۔

1
02/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
۲۰۔ لیکن مجھے تجھ سے ایک شکایت ہے: کہ تُو نے ایزبل کو جو اپنے آپ کو نبیہ کہتی ہے اُسے برداشت کیا ہے۔وہ اپنی تعلیمات سے میرے بندوں کو دھوکا دیتی ہے کہ وہ زناکاری کریں اور بتوں کی قربانی کھائیں۔۲۱۔ میں نے اُسے موقع دیا کہ وہ توبہ کرے لیکن وہ بد اخلاقی سے باز نہیں آتی۔

View File

@ -49,6 +49,11 @@
"02-01",
"02-03",
"02-06",
"02-08"
"02-08",
"02-10",
"02-12",
"02-14",
"02-16",
"02-18"
]
}