diff --git a/02/12.txt b/02/12.txt new file mode 100644 index 0000000..ebb0d2b --- /dev/null +++ b/02/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 ۱۲۔ پرگُمن کی کلیسیا کے فرشتہ کو لکھ کہ جس کے پاس دو دھاری تیز تلوار ہے وہ اِس طرح سے فرماتا ہے۔ \v 13 ۱۳۔ میں جانتا ہوں کہ تُو جہاں رہتا ہے وہاں شیطان کا تخت بھی ہے۔ تُو اب تک میرے نام پر مضبوطی سے قائم رہا ہے اور حتی کہ تُو نے اُس وقت بھی میرا انکار نہ کیا جب میرے ایک گواہ انتپاس کو شیطان کے وہاں ہوتے ہوئے قتل کیا گیا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/14.txt b/02/14.txt new file mode 100644 index 0000000..37424d1 --- /dev/null +++ b/02/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 ۱۴۔ لیکن مجھے کچھ باتوں میں تجھ سے گلِہ ہے یعنی تُمھارے درمیان کچھ لوگ ہیں جو بلعام کی تعلیمات پر سختی سے قائم ہیں۔ جس نے بنی اسرائیل کے سامنے بلق کو ٹھوکر کھلانے والا پتھر رکھنے کی تعلیم دی، تاکہ وہ بتوں کے آگے دی گئی قربانی میں سے کھائیں اور حرام کاری کریں۔ \v 15 ۱۵۔ اِسی طرح تُم میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو نیکلیوں کی تعلیم پر سختی سے قائم ہیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/16.txt b/02/16.txt new file mode 100644 index 0000000..dc200fa --- /dev/null +++ b/02/16.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 16 ۱۶۔ پس توبہ کر! اگر تُو توبہ نہیں کرتا ہے تو میں تیرے پاس جلد آؤں گا اور میں اپنے منہ کی تلوار سے ان کے خلاف لڑوں گا۔ \v 17 ۱۷۔ جس کے کان ہوں وہ سنے کہ روح کلیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے جو غالب آئے میں اُسے پوشیدہ من دوں گا اور اُسے سفید پتھر دوں گا جس پر نیا نام لکھا ہوگا جسے اُس کے پانے والے کے سوا کوئی نہیں جانتا ہو گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/18.txt b/02/18.txt new file mode 100644 index 0000000..b001fe9 --- /dev/null +++ b/02/18.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 18 ۱۸۔تھواتیرہ کی کلیسیاکے فرشتے کو لکھ، ’’خدا کا بیٹا جس کی آنکھیں آگ کے شُعلہ کی مانند ہیں اور جس کے پاؤں خالص پیتل کے سے ہیں وہ یوں فرماتا ہے۔ \v 19 ۱۹۔ تُو نے جو کچھ کیا میں اِسے جانتا ہوں۔ تیری محبت، ایمان اور خدمت اور تیرا صبرو تحمل سب جانتا ہوں اور جو تُو نے اب کیا ہے وہ پہلے سے بھی زیادہ ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/20.txt b/02/20.txt new file mode 100644 index 0000000..800ff51 --- /dev/null +++ b/02/20.txt @@ -0,0 +1 @@ +۲۰۔ لیکن مجھے تجھ سے ایک شکایت ہے: کہ تُو نے ایزبل کو جو اپنے آپ کو نبیہ کہتی ہے اُسے برداشت کیا ہے۔وہ اپنی تعلیمات سے میرے بندوں کو دھوکا دیتی ہے کہ وہ زناکاری کریں اور بتوں کی قربانی کھائیں۔۲۱۔ میں نے اُسے موقع دیا کہ وہ توبہ کرے لیکن وہ بد اخلاقی سے باز نہیں آتی۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 8871fee..20bb88b 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -49,6 +49,11 @@ "02-01", "02-03", "02-06", - "02-08" + "02-08", + "02-10", + "02-12", + "02-14", + "02-16", + "02-18" ] } \ No newline at end of file