Tue Jun 09 2020 17:10:47 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-09 17:10:48 -04:00
parent 1d44eb2c6e
commit 68bcaaad1b
1 changed files with 1 additions and 0 deletions

1
21/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 \v 12 \v 13 ۱۱۔شہر یروشلیم میں خدا کا جلال تھا اور اُس کی چمک قیمتی پتھر یعنی اُس یشب کی سی تھی جو کہ بلور کی طرح صاف اور شفاف تھی۔۱۲۔ اس کی ایک بلند و بالا دیوار تھی جس کے بارہ دروازے تھے اور اُن پر بارہ فرشتے تھے اور اُن دروازوں پر بنی اسرائیل کے بارہ قبیلوں کے نام لکھے تھے۔ ۱۳۔ مشرق کی طرف تین دروازے ،شمال کی طرف تین دروازے، جنوب کے تین دروازے اورمغرب کے تین دروازےتھے۔