Tue Jun 09 2020 17:08:47 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-09 17:08:48 -04:00
parent f3d762f876
commit 1d44eb2c6e
3 changed files with 4 additions and 1 deletions

1
21/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ جو غالب آتا ہے وہ یہ میراث پائے گا میں اُس کا خدا ہوں گا اور وہ میرا فرزند ہو گا۔ \v 8 ۸۔ لیکن بز دلوں اور بے ایمان اور گھنونے لوگوں اور خونیوں اور حرامکاروں، جادوگروں اور بت پرستوں اور سب جھوٹوں کا ٹھکانا گندھک سے جلتی ہوئی آگ کی جھیل ہو گا یہی دوسری موت ہے۔

1
21/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔ \v 10 ۱۰۔ ساتوں فرشتوں میں سے ایک میرے پاس آیا جس کے پاس سات پیالے تھے جو کہ سات آفتوں سے بھرے ہوئے تھے اور اُس نے کہا اِدھر آ‘‘ میں تجھے دلہن یعنی برہ کی بیوی دکھاؤں ، پھر وہ مجھے رُوح میں ایک بڑے اُونچے پہاڑ پر لے گیا۔ وہاں اُس نے مجھے مقدس یروشلیم کو خدا کے پاس سے آسمان سے اُترتے ہوئے دکھایا۔

View File

@ -221,6 +221,7 @@
"21-title",
"21-01",
"21-03",
"21-05"
"21-05",
"21-07"
]
}