Mon Jun 08 2020 15:29:30 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-08 15:29:31 -04:00
parent 39a675c8df
commit 3b5721d8c0
5 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
11/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ زمین پر رہنے والے سب لوگ خوشی منائیں گے اور جشن مناتے ہوئےایک دوسرے کو تحائف دیں کیونکہ اِن دونوں نبیوں نے زمین پر بسنے والوں کو ستایا تھا۔ \v 11 ۱۱۔ ساڑھے تین دنوں کے بعد خدا اُن کو دوبارہ زندگی دے گا اور وہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو جائیں گے تب اُن پر بڑا خوف طاری ہو گا۔ جو اُنہیں دیکھتے ہیں \v 12 ۱۲۔ پھر اُن کو ایک بلند آسمانی آواز یہ کہتے ہوئے سُنائی دے گی کہ یہاں اُوپرآ ؤ، وہ بادل میں اُوپر آسمان پر جائیں گے جب اُن کے دشمن اُن کو دیکھ رہے ہونگے۔

1
11/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۱۳۔ اُس وقت ایک بڑا زلزلہ ہو گا۔ جو اُس شہر کے دسویں حصہ کو برباد کر دے گا۔ سات ہزار لوگ اُس زلزلے میں مارے جائیں گے۔ باقی بچے ہوئے لوگ ڈر جائیں گے اور آسمان کے خدا کی تمجید کریں گے۔ \v 14 ۱۴۔ دوسری دفعہ بھی افسوس ہو چکا۔ دیکھو! تیسرا افسوس جلد آرہا ہے۔

1
11/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ ساتویں فرشتے نے اپنا نرسنگا پھونکا تو آسمان سے بلند آوازیں آئیں جنہوں نے کہا، دنیا کی بادشاہی ہمارے خدا وند یسوع مسیح کی ہو گئی جو ابدالاآباد تک حکومت کرے گا۔

1
11/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ پھر چوبیس بزرگ جو خدا کے حضور اپنے اپنے تخت پر بیٹھے تھے اُنہوں نے زمین تک جُھک کر (منہ کے بَل گر کر ) سجدہ کیا اور خدا کی عبادت کرتے ہوئے۔ \v 17 ۱۷۔ انہوں نے کہا’’ اے خداوند! خدا تو جو تھا اور جو ہے، ہم تیرا شکر کرتے ہیں، کیونکہ تُو اپنی عظیم قدرت سے بادشاہی کرتا ہے۔

View File

@ -124,6 +124,11 @@
"10-10",
"11-title",
"11-01",
"11-06"
"11-06",
"11-08",
"11-10",
"11-13",
"11-15",
"11-16"
]
}