diff --git a/11/10.txt b/11/10.txt new file mode 100644 index 0000000..c5d33d4 --- /dev/null +++ b/11/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۱۰۔ زمین پر رہنے والے سب لوگ خوشی منائیں گے اور جشن مناتے ہوئےایک دوسرے کو تحائف دیں کیونکہ اِن دونوں نبیوں نے زمین پر بسنے والوں کو ستایا تھا۔ \v 11 ۱۱۔ ساڑھے تین دنوں کے بعد خدا اُن کو دوبارہ زندگی دے گا اور وہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو جائیں گے تب اُن پر بڑا خوف طاری ہو گا۔ جو اُنہیں دیکھتے ہیں \v 12 ۱۲۔ پھر اُن کو ایک بلند آسمانی آواز یہ کہتے ہوئے سُنائی دے گی کہ ’’ یہاں اُوپرآ ؤ، وہ بادل میں اُوپر آسمان پر جائیں گے جب اُن کے دشمن اُن کو دیکھ رہے ہونگے۔ \ No newline at end of file diff --git a/11/13.txt b/11/13.txt new file mode 100644 index 0000000..0356aac --- /dev/null +++ b/11/13.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 13 ۱۳۔ اُس وقت ایک بڑا زلزلہ ہو گا۔ جو اُس شہر کے دسویں حصہ کو برباد کر دے گا۔ سات ہزار لوگ اُس زلزلے میں مارے جائیں گے۔ باقی بچے ہوئے لوگ ڈر جائیں گے اور آسمان کے خدا کی تمجید کریں گے۔ \v 14 ۱۴۔ دوسری دفعہ بھی افسوس ہو چکا۔ دیکھو! تیسرا افسوس جلد آرہا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/11/15.txt b/11/15.txt new file mode 100644 index 0000000..0b22603 --- /dev/null +++ b/11/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 15 ۱۵۔ ساتویں فرشتے نے اپنا نرسنگا پھونکا تو آسمان سے بلند آوازیں آئیں جنہوں نے کہا، ’’ دنیا کی بادشاہی ہمارے خدا وند یسوع مسیح کی ہو گئی جو ابدالاآباد تک حکومت کرے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/11/16.txt b/11/16.txt new file mode 100644 index 0000000..5d01be8 --- /dev/null +++ b/11/16.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 16 ۱۶۔ پھر چوبیس بزرگ جو خدا کے حضور اپنے اپنے تخت پر بیٹھے تھے اُنہوں نے زمین تک جُھک کر (منہ کے بَل گر کر ) سجدہ کیا اور خدا کی عبادت کرتے ہوئے۔ \v 17 ۱۷۔ انہوں نے کہا’’ اے خداوند! خدا تو جو تھا اور جو ہے، ہم تیرا شکر کرتے ہیں، کیونکہ تُو اپنی عظیم قدرت سے بادشاہی کرتا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 0953630..a1ea622 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -124,6 +124,11 @@ "10-10", "11-title", "11-01", - "11-06" + "11-06", + "11-08", + "11-10", + "11-13", + "11-15", + "11-16" ] } \ No newline at end of file