ur_rev_text_ulb/08/06.txt

1 line
446 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 6 ۶۔ وہ ساتوں فرشتے اپنے اپنے نرسنگے لئے اُن پر پھونکنے کوتیار کھڑے تھے۔ \v 7 ۷۔ پہلے فرشتے نے اپنا نرسنگا پُھونکا تو اولے اور خون ملی آگ کو اِس نے زمین پر گرا دیا۔جس سے زمین کا ایک تہائی حصہ، درختوں کا ایک تہائی حصہ اور زمین کی ساری سبز گھاس جل گئی۔