Mon Jun 08 2020 14:41:25 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-08 14:41:26 -04:00
parent 2490bb810b
commit c2b058d2e1
4 changed files with 6 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 \v 4 \v 5 ۳۔ پھر ایک اور فرشتہ اپنے ہاتھ میں عُود سے بھرا ہوا پیالہ لئے مذبح پر کھڑا تھا تاکہ اُسے پاک لوگوں کی دُعاؤں کے ساتھ اُس سنہری مذبح پر چڑھائے جو تخت کے سامنے ہے۔ ۴۔ فرشتے کے ہاتھ میں عُود کا اُٹھتا دُھواں اور مقدسوں کی دُعائیں خدا کے حضور پہنچیں۔۵۔ تو فرشتہ نے عُود کا پیالہ لے کر اُسے مذبح کی آگ سے بھر لیا۔ پھر اُس نے اُسے نیچے زمین پر پھینک دیا جس سے طوفانی آوازیں، گرجیں اور بجلیاں پیدا ہوئیں اور ایک بڑا زلزلہ آیا۔
\v 3 ۳۔ پھر ایک اور فرشتہ اپنے ہاتھ میں عُود سے بھرا ہوا پیالہ لئے مذبح پر کھڑا تھا تاکہ اُسے پاک لوگوں کی دُعاؤں کے ساتھ اُس سنہری مذبح پر چڑھائے جو تخت کے سامنے ہے۔ \v 4 ۴۔ فرشتے کے ہاتھ میں عُود کا اُٹھتا دُھواں اور مقدسوں کی دُعائیں خدا کے حضور پہنچیں۔ \v 5 ۵۔ تو فرشتہ نے عُود کا پیالہ لے کر اُسے مذبح کی آگ سے بھر لیا۔ پھر اُس نے اُسے نیچے زمین پر پھینک دیا جس سے طوفانی آوازیں، گرجیں اور بجلیاں پیدا ہوئیں اور ایک بڑا زلزلہ آیا۔

1
08/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ وہ ساتوں فرشتے اپنے اپنے نرسنگے لئے اُن پر پھونکنے کوتیار کھڑے تھے۔ \v 7 ۷۔ پہلے فرشتے نے اپنا نرسنگا پُھونکا تو اولے اور خون ملی آگ کو اِس نے زمین پر گرا دیا۔جس سے زمین کا ایک تہائی حصہ، درختوں کا ایک تہائی حصہ اور زمین کی ساری سبز گھاس جل گئی۔

1
08/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 \v 9 ۸۔ پھر دوسرے فرشتے نے اپنا نرسنگا پُھونکا تو اُس سے پہاڑ جیسی بڑی چیز بھی جل کر سمندر میں جا گری۔ تو سمندر کا ایک تہائی حصہ خون بن گیا۔ جس سے ایک تہائی سمندری حیات مر گئیں، اور ایک تہائی بحری جہاز تباہ ہوگئے۔

View File

@ -100,6 +100,8 @@
"07-13",
"07-15",
"08-title",
"08-01"
"08-01",
"08-03",
"08-06"
]
}