ur_rev_text_ulb/07/13.txt

1 line
499 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 13 ۱۳۔ پھر بزرگوں میں سے ایک نے مجھ سے پُوچھا ! یہ سفید جامے پہنے ہوئے کون اور کہاں سے آئے ہیں؟ \v 14 ۱۴۔ میں نے اُس سے کہا، خداوند، کیا تُو جانتا ہے؟ تو اُس نے مجھ سے کہا۔ یہ وہ ہیں جو کڑی دھوپ سے نکل کر آئے ہیں۔ اُنہوں نے اپنے جاموں کو بّرے کے خون سے دھو کر سفید کیا ہے۔