Mon Jun 08 2020 14:37:25 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-08 14:37:26 -04:00
parent 9f8726522d
commit 37c06c3511
3 changed files with 5 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 13 \v 14 ۱۳۔ پھر بزرگوں میں سے ایک نے مجھ سے پُوچھا ! یہ سفید جامے پہنے ہوئے کون اور کہاں سے آئے ہیں؟ ۱۴۔ میں نے اُس سے کہا، خداوند، کیا تُو جانتا ہے؟ تو اُس نے مجھ سے کہا۔ یہ وہ ہیں جو کڑی دھوپ سے نکل کر آئے ہیں۔ اُنہوں نے اپنے جاموں کو بّرے کے خون سے دھو کر سفید کیا ہے۔
\v 13 ۱۳۔ پھر بزرگوں میں سے ایک نے مجھ سے پُوچھا ! یہ سفید جامے پہنے ہوئے کون اور کہاں سے آئے ہیں؟ \v 14 ۱۴۔ میں نے اُس سے کہا، خداوند، کیا تُو جانتا ہے؟ تو اُس نے مجھ سے کہا۔ یہ وہ ہیں جو کڑی دھوپ سے نکل کر آئے ہیں۔ اُنہوں نے اپنے جاموں کو بّرے کے خون سے دھو کر سفید کیا ہے۔

1
07/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ اِسی لئے وہ خدا کے تخت کے سامنے ہیں اور وہ دن رات اُس کے مقدس میں اُس کی عبادت کرتے ہیں وہ جو تخت پر بیٹھا ہے اُن پر خیمہ زن ہو گا۔ \v 16 ۱۶۔ وہ نہ پھر کبھی بھوکے ہوں گے اور نہ ہی پھر کبھی پیاسے ہوں گے اور نہ ہی اُن کو سورج کی گرمی ستائے گی۔ \v 17 ۱۷۔اِس لئے جو بّرہ تخت کے بیچوں بیچ بیٹھا ہے وہ اِن کی گلہ بانی کرے گا۔ اور اُن کو آب حیات کے چشموں کے پاس لے جائے گا کیونکہ خدا اُن کی آنکھوں کا ہر آنسو پونچھ ڈالے گا۔

View File

@ -96,6 +96,8 @@
"07-04",
"07-07",
"07-09",
"07-11"
"07-11",
"07-13",
"07-15"
]
}