ur_rev_text_ulb/03/09.txt

1 line
926 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 9 ۹۔ دیکھ! وو لوگ جن کا تعلق شیطان کی جماعت سے ہےاور وہ جو اپنے آپ کو یہودی کہتے ہیں پر ہیں نہیں،وہ جھوٹے ہیں میں اُنہیں تیرے پاس آنے اور تیرے قدموں میں جھکنے پر مجبو کروں گا اور اُنہیں معلوم ہو گا کہ میں نے تجھ سے محبت کی ہے۔ \v 10 ۱۰۔ چونکہ تُو نے میرے صبر کرنے کے کلام پر عمل کیا ہے، اِس لئے میں اِس امتحان کے وقت تیری مدد کروں گا اِس امتحان کے وقت جو زمین پر رہنے والوں کے لئے پوری دنیا میں میں آنے والا ہے ۔ \v 11 ۱۱۔میں جلد آنے والا ہوں۔ جو کچھ تیرے پاس ہے اُسے مضبوطی سے تھامے رہ تاکہ کوئی تیرا تاج تجھ سے چھین نہ لے۔