ur_1co_text_ulb/09/17.txt

1 line
512 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 17 ۱۷۔ کیونکہ اگر میں یہ اپنی مرضی سے کرتا ہوں تو میرے لئے اجر ہے۔ لیکن اگر مرضی سے نہیں کرتا تو بھی یہ ذمہ داری میرے سپرد کی گئی ہے۔ \v 18 ۱۸۔ تو میرے لئے کیا اجر ہے؟ کہ جب میں منادی کروں تو اِسے بلا معاوضہ پیش کروں، اور اِس طرح خوش خبری میں جو میرا حق ہے اُس کا مکمل استعمال نہ کروں۔۱۹