1 line
512 B
Plaintext
1 line
512 B
Plaintext
\v 17 ۱۷۔ کیونکہ اگر میں یہ اپنی مرضی سے کرتا ہوں تو میرے لئے اجر ہے۔ لیکن اگر مرضی سے نہیں کرتا تو بھی یہ ذمہ داری میرے سپرد کی گئی ہے۔ \v 18 ۱۸۔ تو میرے لئے کیا اجر ہے؟ کہ جب میں منادی کروں تو اِسے بلا معاوضہ پیش کروں، اور اِس طرح خوش خبری میں جو میرا حق ہے اُس کا مکمل استعمال نہ کروں۔۱۹ |