Fri Jun 12 2020 16:08:50 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 16:08:50 -04:00
parent 8f220a8688
commit 2514f7c9c8
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
15/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۲۷۔ "کیونکہ اُس نے ہر چیز اُس کے پاؤں تلے کر دی" لیکن جب یہ کہا جاتا ہے ،" اُ س نے سب کچھ کر دیا ہے"، اِس سے صاف ظاہر ہے جس نے یہ سب کچھ تابع کیا وہ خود اُس میں شامل نہیں ہے ۔ \v 28 ۲۸۔ جب سب کچھ اُس کے تابع ہو جائے گا تو بیٹا خود بھی اُس کے تابع ہو جائے گا جس نے سب کچھ اُس کے تابع کر دیا۔یہ اِ س لئے ہوگا تاکہ خدا باپ سب میں سب کچھ ہو۔

1
15/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 29 ۲۹۔ یا اِس کے علاوہ وہ لوگ جو جو مردوں کے لئے بپتسمہ لیتے ہیں، کیا کریں گے؟ اگر مردے کبھی جی نہیں اٹھتے تو کیوں اُن کے لئے بپتسمہ لیتے ہیں؟ \v 30 ۳۰۔ اور کیوں ہم ہرگھڑی خطرے میں ہیں؟

1
15/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۳۱۔ بھائیو اور بہنو، میرا وہ فخر جوتمہارے ذریعے مجھے خداوند یسو ع مسیح میں ہے، میں یہ اعلان کرتا ہوں: میں روز مرتا ہوں۔ \v 32 ۳۲۔ مجھے کیا حاصل ہےاگر انسانی نقطہ ِ نظر سے میں اِفسس میں درندوںسے لڑا ؟ اگر مردے جی نہیں اٹھتے، "آؤ، ہم کھائیں پیئں کیونکہ کل تو مر ہی جانا ہے۔"

2
15/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
۳۳۔ دھوکا مت کھاؤ: بری صحبت اچھے اخلاق کی تباہی ہے۔" ۳۴۔ہوش میں آؤ ! راست باز زندگی گزارو۔ گناہ مت کرتے رہنا، کیونکہ تم میں سے کچھ خدا کے بارے میں کوئی علم نہیں رکھتے، میں تمہیں شرم دلانے کے لئے کہتا ہوں۔

View File

@ -203,6 +203,9 @@
"15-18", "15-18",
"15-20", "15-20",
"15-22", "15-22",
"15-24" "15-24",
"15-27",
"15-29",
"15-31"
] ]
} }