Fri Jun 12 2020 16:06:50 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 16:06:50 -04:00
parent da112bca60
commit 8f220a8688
4 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
15/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۲۰۔ لیکن اب مسیح مردوں میں سے جی اٹھا ہے، مردوں میں سے پہلا پھل ۔ \v 21 ۲۱۔ کیونکہ ایک انسان کے باعث موت آئی، اورایک ہی کے باعث مردوں کی قیامت بھی آئی۔

1
15/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۲۲۔ جس طرح آدم میں سب مرتے ہیں، اسی طرح مسیح میں سب زندہ کیے جائیں گے۔ \v 23 ۲۳۔ لیکن ہر ایک کی اپنی باری ہے:پہلا پھل مسیح اور پھر وہ جو اُس کے ساتھ تعلق رکھتے ہیں اُس کی آمد پر زندہ ہوں گے۔

1
15/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۲۴۔ پھر آخر ہو گا جب مسیح سب حکومت اور اختیار اور قدرت کو تباہ کرے گا تو بادشاہت خدا باپ کے حوالہ کر دے گا۔ \v 25 ۲۵۔ لازم ہے کہ وہ حکمرانی کرے جب تک وہ اپنے دشمنوں کو پاؤں تلے نہ کر دے۔ \v 26 ۲۶۔ آخر ی دشمن جو تباہ کیا جائے گا وہ موت ہے۔

View File

@ -199,6 +199,10 @@
"15-08",
"15-10",
"15-12",
"15-15"
"15-15",
"15-18",
"15-20",
"15-22",
"15-24"
]
}