\v 14 ۱۴۔غیر روحانی آدمی اِ ن باتوں کو حاصل نہیں کرسکتاجو خدا کے روح کے ساتھ منسلک ہیں ،یہ اُس کے لئے بے وقوفی کی باتیں ہیں وہ انہیں سمجھ نہیں سکتا کیونکہ وہ روحانی طور پر پر کھی جاتی ہیں۔ \v 15 ۱۵۔ روحانی آدمی سب کو پرکھتا ہے مگر خود کسی سے پر کھا نہیں جاتا۔ \v 16 ۱۶۔’’ اِس لئے کون خدا کی حکمت کو جان سکتا ہے اور اُسے ہدایت کرسکتا ہے؟‘‘ لیکن ہمارے اندر مسیح کی حکمت ہے۔