Fri Jun 12 2020 13:52:47 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 13:52:48 -04:00
parent eee78fe780
commit 3e23945dd9
4 changed files with 6 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
۱۴۔غیر روحانی آدمی اِ ن باتوں کو حاصل نہیں کرسکتاجو خدا کے روح کے ساتھ منسلک ہیں ،یہ اُس کے لئے بے وقوفی کی باتیں ہیں وہ انہیں سمجھ نہیں سکتا کیونکہ وہ روحانی طور پر پر کھی جاتی ہیں۔۱۵۔ روحانی آدمی سب کو پرکھتا ہے مگر خود کسی سے پر کھا نہیں جاتا۔۱۶۔’’ اِس لئے کون خدا کی حکمت کو جان سکتا ہے اور اُسے ہدایت کرسکتا ہے؟‘‘ لیکن ہمارے اندر مسیح کی حکمت ہے۔
\v 14 ۱۴۔غیر روحانی آدمی اِ ن باتوں کو حاصل نہیں کرسکتاجو خدا کے روح کے ساتھ منسلک ہیں ،یہ اُس کے لئے بے وقوفی کی باتیں ہیں وہ انہیں سمجھ نہیں سکتا کیونکہ وہ روحانی طور پر پر کھی جاتی ہیں۔ \v 15 ۱۵۔ روحانی آدمی سب کو پرکھتا ہے مگر خود کسی سے پر کھا نہیں جاتا۔ \v 16 ۱۶۔’’ اِس لئے کون خدا کی حکمت کو جان سکتا ہے اور اُسے ہدایت کرسکتا ہے؟‘‘ لیکن ہمارے اندر مسیح کی حکمت ہے۔

1
03/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 3 \v 1 \v 2 ۱۔ اور اے بھائیو میں تم سے روحانی لوگوں کی طرح بات نہ کر سکا بلکہ جسمانی لوگوں کی طرح جو مسیح میں بچے ہیں بات کرتا ہوں۔ ۲۔ میں نے تمہیں دودھ دیا نہ کہ ٹھوس غذا، اِس لئے کہ تم ٹھوس غذا کے لئے تیار نہ تھے اور یہاں تک کہ ابھی تک بھی تیار نہیں ہو۔

1
03/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
پہلا کرنتھیوں باب ۳

View File

@ -58,6 +58,8 @@
"02-06",
"02-08",
"02-10",
"02-12"
"02-12",
"02-14",
"03-title"
]
}