ur_1co_text_ulb/08/08.txt

1 line
680 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 8 ۸۔ ہمارا یہ کھانا خدا کی طرف سے مہیا(تجویز) کردہ نہیں ہے اور اگر کھائیں تو کچھ نقصان نہیں ہےاِ س لئے اگر ہم اُسے نہ کھائیں تو بہتر ہے۔ \v 9 ۹۔ لیکن خیال رکھو کہ تمہاری یہ آزادی کمزور کے لئے ٹھوکر(گمراہی) کی وجہ نہ بنے۔ \v 10 ۱۰۔ پس اگر تم میں سے کوئی کمزور شخص کسی صاحبِ علم کو بت خانے میں کھانا کھاتے دیکھے تو کیا اُس کا دل بھی قربانی کا کھانا کھانے کے لئے ضرور دلیر نہ ہو جائے گا؟