Fri Jun 12 2020 14:30:48 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 14:30:48 -04:00
parent 1ee94e3438
commit 4c16c65846
5 changed files with 9 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\c 8 ۱۔ پس بتوں کی قربانی کی بابت یہ ہے’’ ہم جانتے ہیں اور ہمیں سب علم ہے کہ علم مغرور بنانا ہے مگر محبت ترقی کاباعث ہے۔ ۲۔ اگر کوئی انسان یہ کہے کہ وہ سب کچھ جانتا ہے تو دراصل وہ سب کچھ نہیں جانتا جو اُسے جاننا چاہیے۔ ۳۔ لیکن اگر کوئی خدا سے محبت رکھتا ہے تو وہ (خدا) بھی اُسے جانتا ہے۔
\c 8 \v 1 ۱۔ پس بتوں کی قربانی کی بابت یہ ہے’’ ہم جانتے ہیں اور ہمیں سب علم ہے کہ علم مغرور بنانا ہے مگر محبت ترقی کاباعث ہے۔ \v 2 ۲۔ اگر کوئی انسان یہ کہے کہ وہ سب کچھ جانتا ہے تو دراصل وہ سب کچھ نہیں جانتا جو اُسے جاننا چاہیے۔ \v 3 ۳۔ لیکن اگر کوئی خدا سے محبت رکھتا ہے تو وہ (خدا) بھی اُسے جانتا ہے۔

1
08/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۴۔ ہم جانتے ہیں کہ’’اِس دنیا میں بہت کچھ بھی نہیں ہے‘‘ اور یہ کہ’’ سوائے ایک کے اور کوئی خدا نہیں۔‘‘ \v 5 ۵۔ اِس طرح زمین اور آسمان پر بہت سے خدا کہلاتے ہیں اور اِن میں سے بہت سے خدا اور خداوند ہیں۔‘‘ \v 6 ۶۔ مگر ابھی تک ہمارا تو ایک ہی خدا باپ ہے جس کے وسیلہ سے ساری چیزوں کا وجود ہےاور ہم اُسی کے لئے جیتے ہیں یعنی ایک ہی خداوند یسوع مسیح ہے جس کے وسیلہ سے ساری چیزیں ہیں او رہم بھی اُسی کے وسیلہ سے ہیں۔

1
08/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۷۔ کیونکہ یہ علم ہر کسی کونہیں ہے،اِسی لئے کچھ تو ابھی تک بتوں کی پوجا کرتے ہیں اور وہ خوراک( گوشت) کھاتے ہیں جو بت کے لئے قربان کی گئی تھی، چونکہ اُن کے دل کمزور ہیں اِس لئے وہ آلودہ ہو جاتے ہیں۔

1
08/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ ہمارا یہ کھانا خدا کی طرف سے مہیا(تجویز) کردہ نہیں ہے اور اگر کھائیں تو کچھ نقصان نہیں ہےاِ س لئے اگر ہم اُسے نہ کھائیں تو بہتر ہے۔ \v 9 ۹۔ لیکن خیال رکھو کہ تمہاری یہ آزادی کمزور کے لئے ٹھوکر(گمراہی) کی وجہ نہ بنے۔ \v 10 ۱۰۔ پس اگر تم میں سے کوئی کمزور شخص کسی صاحبِ علم کو بت خانے میں کھانا کھاتے دیکھے تو کیا اُس کا دل بھی قربانی کا کھانا کھانے کے لئے ضرور دلیر نہ ہو جائے گا؟

View File

@ -114,6 +114,10 @@
"07-35",
"07-36",
"07-39",
"08-title"
"08-title",
"08-01",
"08-04",
"08-07",
"08-08"
]
}