ur_1co_text_ulb/03/10.txt

1 line
468 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 10 ۱۰۔ خدا کے فضل کے مطابق جو خدا نے مجھ پر کیا میں نے ایک دانا معمار کی طرح عمارت رکھی، میں نے بنیاد رکھی دوسرے نے اس پر عمارت بنائی لیکن ہر کوئی احتیاط کرے کہ کیسےتعمیر کرتا ہے؟ \v 11 ۱۱۔سوا اِس بنیاد کے جو پڑی ہے وہ یسوع مسیح ہے۔ دوسری کوئی بنیاد نہیں رکھ سکتا۔