Fri Jun 12 2020 13:56:47 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 13:56:48 -04:00
parent badfe8316c
commit 959c5184d6
6 changed files with 11 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 10 \v 11 ۱۰۔ خدا کے فضل کے مطابق جو خدا نے مجھ پر کیا میں نے ایک دانا معمار کی طرح عمارت رکھی، میں نے بنیاد رکھی دوسرے نے اس پر عمارت بنائی لیکن ہر کوئی احتیاط کرے کہ کیسےتعمیر کرتا ہے؟ ۱۱۔سوا اِس بنیاد کے جو پڑی ہے وہ یسوع مسیح ہے۔ دوسری کوئی بنیاد نہیں رکھ سکتا۔
\v 10 ۱۰۔ خدا کے فضل کے مطابق جو خدا نے مجھ پر کیا میں نے ایک دانا معمار کی طرح عمارت رکھی، میں نے بنیاد رکھی دوسرے نے اس پر عمارت بنائی لیکن ہر کوئی احتیاط کرے کہ کیسےتعمیر کرتا ہے؟ \v 11 ۱۱۔سوا اِس بنیاد کے جو پڑی ہے وہ یسوع مسیح ہے۔ دوسری کوئی بنیاد نہیں رکھ سکتا۔

1
03/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۱۲۔ اگر کوئی سونے ،چاندی،قیمتی پتھر،لکڑی یا گھاس پھوس کی بنیاد رکھتا ہے۔ \v 13 ۱۳۔ تو اُس کا کام ظاہر ہو گا، اإس لئے دن کی روشنی اسے ظاہر کر ے گی،اِس لئے یہ آگ میں بھی ظاہر ہو گا اور آگ تصدیق کرتی ہے کہ کس کا کام کیسا ہے؟

1
03/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ اگر کسی آدمی کی عمارت قائم ہے تو وہ انعام پا ئے گا۔ \v 15 ۱۵۔ اگر کسی کا کام جل جائے گا تو وہ نقصان اٹھائے گا مگر خود بچ جائے گا جلتے جلتے۔

1
03/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ کیا تم نہیں جانتے کہ تم خدا کا مقدس ہو اور خدا کا روح تم میں بسا ہوا ہے؟ \v 17 ۱۷۔اگر کوئی خدا کے مقدس کو تباہ کرے گا تو خد اُس شخص کو تباہ کرے گا۔پس خدا کا مقدس پاک ہے اور وہ تم ہو۔

1
03/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۱۸۔کوئی بھی تمہیں دھوکہ نہ دے ،اگر تم میں سے کوئی اپنے آپ کو اِس زمانے میں عقل مند سمجھے تو وہ بے وقوف ہے تاکہ عقل مند۔ \v 19 ۱۹۔جہان کی حکمت خدا کے نزدیک بے وقوفی ہے، اِس لئے لکھا ہے کہ’’ وہ حکیموں کو اُن ہی کی چالاکی میں پھنسا دیتا ہے‘‘۔ \v 20 ۲۰۔ اور پھر لکھا ہے خداوند جانتا ہے کہ حکیموں کی حکمت بے کار ہے۔‘‘

View File

@ -64,6 +64,11 @@
"03-01",
"03-03",
"03-06",
"03-08"
"03-08",
"03-10",
"03-12",
"03-14",
"03-16",
"03-18"
]
}