ur_1co_text_ulb/06/16.txt

1 line
432 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 16 ۱۶۔ کیا تم یہ نہیں جانتے کہ جو کوئی کسبی کے ساتھ صحبت ہم بسترہوتا ہے وہ اُسی کے ساتھ ایک بدن ہوتا ہے ؟‘ جیسے کہ کلام پاک کہتا ہے کہ’’وہ دونوں ایک ہی جسم ہوں گے‘‘۔ \v 17 ۱۷۔ مگر وہ جو خدا کے ساتھ ایک ہوا وہ اُس کی روح کے ساتھ ایک ہوتا ہے۔